​

کیا کہوں یہ مری چاہت ہے کہ نفرت اس کی

نام لکھنا بھی مرا لکھ کے مٹا بھی دینا
صورت نقش قدم دشت میں رہنا Ù…Ø+سن
اپنے ہونے سے نہ ہونے کا پتہ بھی دینا