تیرے عشق میں تیرے ہجر میں ' میں جہاں گیا وہیں کھو گیا

میں عیاں رہا بھری بزم میں ' تو چُھپا رہا مری آہ میں