اس سبب سے بھی تو میں قابلِ نفرت ٹھہرا
جتنے جوہر تھے محبت کے مری ذات میں تھے
صرف شیطاں ہی نہ تھا منکرِ تکریمِ ندیم___!!
عرش پر جتنے فرشتے تھے مری گھات میں تھے