تم سے منزل کا نہیں
رشتہ سفر کا ہے میرا
یہ ضروری تو نہیں
ساته چلا بهی جائے
تم سے ملا بهی جائے
ایک آواز ہی کافی ہے محبت کے لیئے
اور سب کچه ہی اضافی ہے محبت کے لیئے !
تم سے منزل کا نہیں
رشتہ سفر کا ہے میرا
یہ ضروری تو نہیں
ساته چلا بهی جائے
تم سے ملا بهی جائے
ایک آواز ہی کافی ہے محبت کے لیئے
اور سب کچه ہی اضافی ہے محبت کے لیئے !