بھلا کیا پڑھ لیا ھے اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں
کہ اُس کی بخششوں کے اتنے چرچے ہیں فقیروں میں