دِل کی چوکھٹ سے لگا بیٹھا ھے ، تنہائی کا چاند



اور اچانک کسی جانب سے ، اگر تُو نکل آئے