Ù…Ø+بت میں کوئی صدمہ اٹھانا چاہئے تھا



بھلایا تھا جسے .. وہ یاد آنا چاہئے تھا
مری اپنی اور اس کی آرزو میں فرق یہ تھا
مجھے بس وہ.. اسے سارا زمانہ چاہئے تھا