اوڑھ لی ہے خاموشی، گفتگو نہیں کرنی



دل کو مار دینا ہے ____آرزو نہیں کرنی
.
اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا
اور تم کو پانے کی __جستجو نہیں کرنی