گُم تعاقب میں تِرے ذات نہ ہو جائے کہیں
روزِ روشن بھی مِرا رات نہ ہو جائے کہیں