پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں
پھر میں نے ان کو روند کے قصّہ مکا دیا ۔۔۔۔!
گر ہے تو لمحہ لمحہ یہی اک ملال ہے
وہ ہم مزاج ہے نہ میرا ہم خیال ہے
ناہید ورک
mera siggy koun uraa le gaya....
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں
پھر میں نے ان کو روند کے قصّہ مکا دیا ۔۔۔۔!
Last edited by _Master_; 04-09-2018 at 03:39 AM.
اور رہ جائے گی اس دشت میں جھنکار
مری
میں بکھر جاؤں گا زنجیر کی کڑیوں کی طرح
mera siggy koun uraa le gaya....
مجھ پاگل کا ساتھ نہ دیں، کچھ ہونے والی بات کریں
جائیں سر کی خیر منائیں، کچھ صدقہ خیرات کریں
مجھے منفرد سا بنا ڈالا ۔ ۔
تیری مختصر سی محبت نے
mera siggy koun uraa le gaya....
مانا کہ تم لفظوں کے بادشاہ ہو
ہم بھی خاموشیوں پہ راج کرتے ہیں
mera siggy koun uraa le gaya....
آخرش وہ بھی کہیں ریت پہ بیٹھی ہوگی
تیرا یہ پیار بھی دریا ہے اترجائے گا
mera siggy koun uraa le gaya....
مرے مزاج کو بخیہ گری نہیں آتی
تعلقات کا دھاگا اُدھڑتا رہتا ہے
mera siggy koun uraa le gaya....
ﺳﮑﻮﻥ ﮔﺮﻭﯼ ﮬﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ
ﻣﺤﺒﺖ ﻗﺮﺽ ﻟﯽ ﺟﻦ ﺳﮯ
mera siggy koun uraa le gaya....