Ø+یا کا جب ذہن میں اک ________ گمان آتا ہے
تو لب پر بے اختیار _______ نامِ عثمانؓ آتا ہے

کہا جاتا ہے جب ہر دین کی اک اپنی خصلت ہے
Ø+یا اسلام Ú©ÛŒ خصلت ہے ____ یہ فرمان آتا ہے



Ø+یا منسوب ہے ملزوم ہے Ú©Ú†Ú¾ ایسے ایماں سے
Ø+یا جائے تو پھر ہمراہ ہی_____ ایمان جاتا ہے

نظر ہی گھر Ø+یا کا ہے___ نظر ہی عشق کا فتنہ
Ù…Ø+افظ اس کا ہی تو _____ طالبِ قرآن ہوتا ہے


Ø+یا اک Ø¢Ú‘ جو Ø+ائل ہے _ تم میں اور برائی میں
جہاں پردہ نا ہو ایسا _____ وہاں شیطان آتا ہے

Ø+یا مومن کا شیوہ ہے __ Ø+یا اللّٰه Ú©ÛŒ سنت ہے
اٹھا کر ہاتھ گر مانگو ____ تو اللّٰه مان جاتا ہے

Ø+یا اک قیمتی زیور _ جو لازم مرد Ùˆ عورت پر
اسی یاقوت کا مالک ہی تو ____ سلطان ہوتا ہے

نہیں تفریق ہے کوئی کہ اس کا Ø+Ú©Ù… سب Ú©Ùˆ ہے
نگاہیں نیچی رکھو مومنو ______ میزان آتا ہے

Ø+یاؔ Ú©Ùˆ دی سمجھ یارب تو توفیق عمل بھی دے
رہے جو عمل سے خالی___ وہی نادان ہوتا ہے


عروسہ Ø+یاؔ