لمبی مسافتوں نے چُپکے سے یہ کہا
تنہا جو آرہے ہو محبت سے کیا ملا