سکونِ دل کیلئے ایک ہی دوا کی تھی
خدا سے بارہا تیری ہی التجا کی تھی