Quote Originally Posted by maya View Post
‏اسے کہنا !!
"جفت" اور "طاق" کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ

ہمیں تو جب بهی لگی "ضرب" لگی
"تقسیم" ہوۓ اور بکهر گۓ....!!!
یہ الجبرا شاعری ہے ۔