گذر چکا ہے زمانہ وہ .........انکساری کا
کہ اب مزاج بنالیجئے .........شکاری کا
وہ بادشاہ بنے بیٹھے ہیں ....... مقدر سے
مگر مزاج ہے اب تک وہی .....بھکاری کا