ک عمر ہوئی، میں تو ہنسی بھول چکا ہوں،،
تم اب بھی میرے دل کو دُکھانا نہیں بھُولے__!