چاند نکلا ہے نہ خوشبو ہے نہ آواز تری
کون کمرے سے مجھے کھینچ کے باہر لایا