very funny
لڑکی بولی مولوی صاحب اگرمیں کسی غیر مرد سے پیار کروں تو کہاں جاؤنگی؟ مولوی بولا: دوزخ میں، لڑکی بولی:اگر میں کسی رشتےدار سے پیار کروں تو؟ مولوی بولا: دوزخ میں، لڑکی بولی: اگر میں آپ سے پیار کروں تو؟ مولوی نے داڑھی پر ھاتھ مار کے کہا بڑی چلاک ہو جنت میں جانا چاہتی ہو
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
very funny
~~~☆☆☆☆☆~~~~♡♡♡♡~~~~
~~~~☆☆☆☆~~~~♡♡♡♡~~~~~~