لڑکی بولی مولوی صاحب اگرمیں کسی غیر مرد سے پیار کروں تو کہاں جاؤنگی؟
مولوی بولا: دوزخ میں،
لڑکی بولی:اگر میں کسی رشتےدار سے پیار کروں تو؟
مولوی بولا: دوزخ میں،
لڑکی بولی: اگر میں آپ سے پیار کروں تو؟
مولوی نے داڑھی پر ھاتھ مار کے کہا بڑی چلاک ہو جنت میں جانا چاہتی ہو

Sent from my QMobile i6i using Tapatalk