بچھڑا ہے جو ایک بار تو ملتے نہیں دیکھا
اس زخم کو ہم نے کبھی سلتے نہیں دیکھا
تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو۔۔۔
اک میرا بھی یار ہےسائیں....!!!!
بچھڑا ہے جو ایک بار تو ملتے نہیں دیکھا
اس زخم کو ہم نے کبھی سلتے نہیں دیکھا
bohat khoob
(-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)