کیوں عشق لازوال کا چرچا کرے کوئ

کیوں حسن بے مثال کو رسوا کرے کوئ
تیشہ اٹھا کے کوہ سے دریا کرے کوئ
کچے گھڑے کے آسرے ڈوبا کرے کوئ