Is maah k winner hain



Saff-Shikan
user offline - Winner of SOS Competition December 2017




inki sharing yeh thi





قبل اس کے۔ ۔ ۔

دسمبر کی ہواؤں سے رگوں میں خون کی گردش ٹھہر جائے



جسم بے جان ہو جائے

تمہاری منتظر پلکیں جھپک جائیں



بسا جو خواب آنکھوں میں ہے وہ ارمان ہوجائے



…برسوں کی ریاضت سے

جو دل کا گھر بنا ہے پھر سے وہ مکان ہو جائے



تمہارے نام کی یادیں بھلادیں دھڑکنیں میری

یہ دل نادان ہو جائے



تیری چاہت کی خوشبو سے بسا آنگن جو دل کا ہے

وہ پھر ویران ہوجائے



قریب المرگ ہونے کا کوئی سامان ہوجائے

قبل اس کے۔ ۔ ۔



دسمبر کی یہ ننھی دھوپ کی کرنیں

شراروں Ú©ÛŒ طرØ+ بن کر، میرا دامن جلا ڈالیں



بہت ممکن ہے

پھر دل بھی برف کی مانند پگھل جائے



ممکن پھر بھی یہ ہے جاناں۔ ۔ ۔

کہ تیری یاد بھی کہیں آہ بن کر نکل جائے



موسمِ دل بدل جائے ۔ ۔ ۔

یا پہلے Ú©ÛŒ طرØ+ اب پھر دسمبر ہی نہ ÚˆÚ¾Ù„ جائے



!قبل اس کے۔ ۔ ۔

دسمبر اور ہم تیری راہوں میں بیٹھے تم کو یہ آواز دیتے ہیں



کہ تم ملنے چلے آؤ

دسمبر میں چلے آؤ