Is maah ki winner hian
Arosa Hya
inki sharing yeh thi
دسمبر جب بھی آتا ہے
بہت بدنام____ ہوتا ہے
کبھی ہوتی ہیں صبحیں سرد
کبھی یہ شام _____ ہوتا ہے
کوئی کہتا ہے آنا مت,
کوئی لکھتا ہے جانا مت
دسمبر کشمکش میں ہے
یہ کیا الزام __ ہوتا ہے
دیوانے آہیں بھرتے ہیں
پرانے زخم ادھڑتے ہیں
دسمبر سوچتا ہے کیا میری وجہ سے
عشق ناکام ____ ہوتا ہے؟
سبھی مجنو جمع ہو بیٹھتے ہیں
پھر ایک شاعر قلم کو تھامتا ہے
وہ اس کے بول پر دھنتے ہیں سر کو
اداسی نظم کا عنوان __ ہوتا ہے
مجھے لکھنا تھا تم پر اور بھی کچھ
بارش , دھند,کافی اور کمبل کا
بہت پیارا دسمبر
میں تم کو وقت ہی کیا دے سکوں گی
بہت سا کام ______ ہوتا ہے
Đəāťh Į§ ţhə "Čřôwň" óf Łīfə