خواب خوشی کے بو جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
زخم دلوں کے دھو جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
آنکھوں آنکھوں میں چل پڑتے ھیں تاروں کے قندیل لئے
چاند کے ساتھ ہی ڈھل جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
محبت اظہار چاہتی ہے
اور بار بار چاہتی ہے ..