استاد شاگرد سے: ہمارے اسکول میں انسپکٹر صاحب آنے والے ہیں وہ جو بھی پوچیں فرفر جواب دینا۔
تھوڑی دیر کے بعد انسپکٹر صاحب تشریف لائے۔
انہوں نے آتے ہی ایک لڑکے سے سوال کیا۔
بتاﺅ اکبر کہاں پیدا ہوئے۔
شاگرد: فرفر۔
mera siggy koun uraa le gaya....
Lol
welcome
Bohat umda
پسند کرنے کا شکریہ
amazing its awesome and lovely thanks
nice sharing its amazing