nice sharing thanks
According to Urdu News Onlineindus:
پی ایس ایل لاہور میں دوسرا میچ :سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
لاہور: بدھ ۲۱ مارچ ۲۰۱۸ - پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے پلے آف میچ کیلئےبھی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ پی ایس ایل تھری پلے آف مرحلے کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
Last edited by saima naaz; 21-03-2018 at 04:51 PM.
Urdu News | Taza Tareen News | Urdu News Onlineindus
nice sharing thanks