وعليكم السلام ورحمته الله و برکتہ
وایاک یا اختی
اللہ تعالٰی ہمیں حق و صداقت پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے. ہم میں سچ کہنے اور حق کا ساتھ دینے کی ہمت اور ثابت قدمی دے آمین.
پڑھنے کا وقت دینے اور سمجھنے کے لیے شکریہ... اللهم بارک علمک آمین
ظلم کے دور میں خاموش رہنے والوں پر عذاب پہلے آتا ہے.