"خالی پن"
یہ رفاقت کچھ بھی نہیں
یہ Ù…Ø+بت Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں
گر کچھ ہے تو
وہ ہے صرف خالی پن
جو میرے اندر ہے
میرے باہر بھی ہے ___________!!!!