یہ کونسی ایسٹ انڈیا کمپنی ہے ؟ میں تاریخ کا طالب علم ہوں جب بھی کوئی کمپنی کا نام لیتا ہے تو مجھے یہی کمپنی یاد آتی ہے جس نے ہمیں اس حال میں پنچا دیا اگر دوسری جنگ عظیم نہ ہوتی تو پتہ نہیں ہمارا کیا حال ہونا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر بات سنجیدگی کی طرف چلی گئی ہاں میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ عورت عورت کے لیئے کیا کیا کر سکتی ہے کیونکہ مجھے تو تیری زیادہ ہمدردیاں اپنی بھابی کے ساتھ نظر آئی ہیں
Buhat khoob