​

ہا ں ! اس دنیا کو ٹھکرایا جا سکتا ہے

Ø+سن اور عشق دعا سے پایا جا سکتا ہے
ناداں اتنا مت سمجھو تم دل کو عنبر
کب یاد وں سے اسے بہلایا جا سکتا ہے