‏میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں
اُس سے کہو,
میری آنکھوں میں اظہارِ محبت دیکھے