خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا


جب امتحان میں کچھ نہیں ا رہا تھا.
اور پیچھے سے *میڈم* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,🤭

قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
🤣🤣

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk