مصر کے شہر قاہرہ میں واقع الغوری کلچر پیلس میں


مصری فنکاروں نے صوفیانہ رقص پیش کیا جسے مقامی زبان میں التنورہ کہا جاتا ہے

التنورہ سے مراد وہ رنگ برنگا لباس ہے جو فنکار رقص کے دوران پہنتے ہیں


جبکہ صوفی رقاص کے لیے بھی یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔

رقص کی یہ قسم مشرق وسطیٰ میں خاصی مقبول ہے۔

اس قسم کا رقص عموما صوفیانہ تقریبات میں پیش کیا جاتا ہے۔

اس رقص میں فنکار رنگوں سے کھیلتے محسوس ہوتے ہیں۔