بس یہی سوچ کے آیا ہوں تری چوکھٹ پر

دربدر ہونے کے بعد اِک یہی در بچتا ہے..
عشق وہ علمِ ریاضی ہے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے_!