عشق مشکل ہے میاں کرنا ذرا دھیان کے ساتھ زخم دیتے ہیں یہاں لوگ نمک دان کے ساتھ وہ اگر بدلا، بدل جاؤں گا میں بھی حیدر عہد دونوں نے کیے کونسے قرآن کے ساتھ...فقیہہ حیدر
Forum Rules