Quote Originally Posted by maya View Post
hum hoon na intzam karne walii kitni guns kitny bomb chaiye es butt shab ko uraany k liye.....
گن پوائینٹ پر انتظامی معاملات سے سدھرنے کی بجائے مقبوضہ کشمیر کی طرح بگڑتے ہیں ، باقی بٹ برادارن کا تعلق بھی اسی خطے سے ہے ، اسلیئے بات چیت سے مسائل پر قابو پائیں ممبران کو فعال کریں ۔۔۔۔۔