Results 1 to 4 of 4

Thread: میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا

  1. #1
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    candel میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا

    اپنے آنچل میں چھپا کر مرے آنسو لے جا

    یاد رکھنے کو ملاقات کے جگنو لے جا



    میں جسے ڈھونڈنے نکلا تھا اسے پا نہ سکا

    اب جدھر جی ترا چاہے مجھے خوشبو لے جا



    آ ذرا دیر کو اور مجھ سے ملاقات کے بعد

    سوچنے کے لیے روشن کوئی پہلو لے جا



    حادثے اونچی اڑانوں میں بہت ہوتے ہیں

    تجربہ تجھ کو نہیں ہے مرے بازو لے جا



    جو بھی اب ہاتھ ملاتا ہے تجھے پوچھتا ہے

    آ مرے ہاتھوں سے یہ لمس کی خوشبو لے جا



    لوگ اس شہر میں کیا جانے ہوں کیسے کیسے

    میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا


    30abdx0 - میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  2. #2
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    in loneliness
    Posts
    48
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    56 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا


    جو بھی اب ہاتھ ملاتا ہے تجھے پوچھتا ہے
    آ مرے ہاتھوں سے یہ لمس کی خوشبو لے جا

    واہ...بہترین....بہت خوب انتخاب

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا

    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    2gvsho3 - میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا

  4. #4
    Join Date
    Sep 2017
    Location
    pakistan
    Posts
    691
    Mentioned
    179 Post(s)
    Tagged
    2327 Thread(s)
    Rep Power
    8

    Default Re: میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا

    That was amazing A sad but beautiful poetry, absolutely !!
    gray cat thinking - میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •