Results 1 to 4 of 4

Thread: مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے


    مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے
    میں جس مکان میں رہتاہوں اُسکوگھرکردے

    یہ روشنی کے تعاقب میں ۔۔ بھاگتا ہوا دن

    جو تھک گیا ہے تو اب اُس کو مختصر کردے
    میں زندگی کی دعا ۔۔ مانگنے لگا ہوں بہت

    جو ہو سکے تو دعاوؤں کو بے اثر کر دے
    ستارۂ سØ+ری Û”Û”Û” ڈوبنے Ú©Ùˆ Û”Û”Û”Û” آیا ہے

    ذرا کوئی مرے ۔۔ سورج کو باخبر کردے
    قبیلہ وار ۔۔ کمانیں ۔۔۔ کڑکنے والی ہیں

    مرے لہو کی گواہی ۔۔ مجھے نڈر کر دے

    میں اپنے خواب سے کٹ کرجیوں تومیرا خدا
    اجاڑ دے ، مری مٹی کو در بدر کر دے


    مری زمین Û”Û” مرا آخری Û”Û” Ø+والہ ہے
    سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کردے

    2gvsho3 - مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے

  2. #2
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    in loneliness
    Posts
    48
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    56 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے

    عمدہ ترین انتخاب

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے

    wah bht khoob....!


    30abdx0 - مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - مرے خدا ! ۔۔۔ مجھے اتنا تو معتبر کردے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •