وہ ہے کسی کا مگر اس Ú©ÛŒ صØ+بتیں مجھ سے
خراج لیتی ہیں کیسا Ù…Ø+بتیں مجھ سے

جو دے رہا ہے کہیں اور روشنی اپنی
ستم کہ اس Ú©Û’ بدن میں ہیں Ø+دتیں مجھ سے

عجیب شخص ہے کم گو ہے،کم نظر بھی ہے
کہ جس Ú©Û’ Ø+رفِ وفا میں ہیں شدتیں مجھ سے

کبھی کبھی کے کہے اپنے چند جملوں میں
خرید لے گیا عمروں کی مدتیں مجھ سے

اس انتظارِ مسلسل Ú©ÛŒ Ø+د کہاں ہو Ú¯ÛŒ
سوال کرتی ہی رہتی ہیں فرقتیں مجھ سے
Ù+Ù+Ù+