آپ کا بھرم سارا.... خاک میں ملادیں گے
ہم تو آئینہ گر ہیں،..... آئینہ دِکھا دیں گے

آپ خالی ہاتھوں میں.... دیجئے تو شمشیریں
دو دِنوں میں برسوں کا قرض ہم چکا دیں گے

امن سے... Ù…Ø+بت سے... رہنے دیجئے ہم Ú©Ùˆ
ورنہ آپ کی جنت....... کربلا بنادیں گے

آندھیو !..... ذرا ٹھرو ہم سے مت الجھ جانا
ہم جو اُٹھ کھڑے ہونگے دھجیاں اڑادیں گے