buhat khubsoorat integhaab pesh kerne ka shukria
khush rahain
نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے
دیا جل رہا ہے... ہوا چل رہی ہے
سکوں ہی سکوں ہے، خوشی ہی خوشی ہے
ترا غم سلامت.........مجھے کیا کمی ہے
کھٹک گدگدی کا مزا دے رہی ہے
جسے عشق کہتے ہیں... شاید یہی ہے
چراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیں
نیا ہے زمانہ،........... نئی روشنی ہے
جفاؤں پہ گھُٹ گھُٹ کے چُپ رہنے والو
خموشی جفاؤں کی تائید......... بھی ہے
مرے راہبر! ..مجھ کو گمراہ کر دے
سنا ہے کہ منزل قریب .. آ گئی ہے
خمارِؔ بلا نوش! ....تُو اور توبہ!
تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی ہے
buhat khubsoorat integhaab pesh kerne ka shukria
khush rahain
mera siggy koun uraa le gaya....
Wah
Bohat umdah
tfs