Results 1 to 4 of 4

Thread: Shehansha e Azam

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Google
    Posts
    1,542
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Shehansha e Azam

    انصاف Ú©Û’ تقاضوں Ú©Ùˆ پورا کرتی ہوئی ایک Ø+ساس تØ+ریر� ہمارا دعویٰ ہے اسے Ù¾Ú‘Ú¾ کر ایک لمØ+Û’ آپ بھی سوچنے پر مجبور ہوجائیں Ú¯Û’


    شہنشاہ اعظم جب دنیا Ú©Ùˆ فتØ+ کرنے Ú©Û’ ارادے سے نکلا تو اس کا گزر افریقہ Ú©ÛŒ ایک ایسی بستی سے ہوا جو دنیا Ú©Û’ ہنگاموں سے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں Ú©Û’ باشندوں Ù†Û’ جنگ کا نام تک نہ سنا تھا اور وہ فاتØ+ اور مفتوØ+ Ú©Û’ معنی سے ناآشنا تھے� بستی Ú©Û’ باشندے شہنشاہ اعظم Ú©Ùˆ مہمان Ú©ÛŒ طرØ+ ساتھ Ù„Û’ کر اپنے سردار Ú©ÛŒ جھونپڑی میں پہنچے۔ سردار Ù†Û’ اس کا بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا اور ہیرے جواہرات Ú©Û’ پھلوں اور سونے Ú©ÛŒ روٹیوں سے شہنشاہ Ú©ÛŒ تواضع کی۔
    شہنشاہ Ù†Û’ Ø+یرت سے سوال کیا۔ �کیا آپ Ú©Û’ علاقے میں ہیرے جواہرات اور سونا کھایا جاتا ہے؟�
    �معزز شہنشاہ جہاں تک بہترین اور لذیذ ترین غذائوں کا سوال ہے تو وہ شہنشاہ کے اپنے ملک میں بھی میسر آتی ہوں گی لیکن آپ کو جس شے کی طمع نے یہاں تک پہنچایا ہے وہ یہی چیزیں ہیں اور اگر ہم غلط سمجھے ہیں تو کیا شہنشاہ اعظم ہمیں یہ بتائیں گے کہ وہ یہاں کس مقصد سے تشریف لائے ہیں؟�
    شہنشاہ نے شرمندہ ہوکر جواب دیا۔ �مجھے آپ کی دولت سے کوئی دلچسپی نہیں� ہم تو آپ کے رسم و رواج کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں؟�
    �بہت خوب!� سردار اس طرØ+ ہنسا گویا اسے شہنشاہ Ú©ÛŒ بات کا یقین تو نہیں� لیکن اØ+تراماً مانے لیتا ہے۔ فراخ دلی سے کہا۔ �آپ جب تک چاہیں رہیں۔�
    ابھی یہ گفتگو جاری تھی کہ دو قبائلی فریق مدعی اور مدعا الیہ Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے اندر داخل ہوئے۔ سردار Ú©ÛŒ یہ جھونپڑی عدالت کا کام بھی دیتی تھی۔
    مدعی نے کہا۔ �میں نے اس شخص سے زمین کا ایک ٹکڑا خریدا تھا� ہل چلانے کے دوران اس میں سے خزانہ برآمد ہوا میں نے یہ خزانہ اس شخص کو دینا چاہا لیکن یہ نہیں لیتا۔ میں یہ کہتا ہوں کہ یہ خزانہ میرا نہیں ہے کیوں کہ میں نے اس سے صرف زمین خریدی تھی۔�
    مدعا الیہ Ù†Û’ جواب میں کہا۔ �میرا ضمیر ابھی زندہ ہے� میں یہ خزانہ اس سے کس طرØ+ Ù„Û’ سکتا ہوں� میں Ù†Û’ تو اس Ú©Û’ ہاتھ زمین فروخت کردی تھی۔ اب اس میں سے جو Ú©Ú†Ú¾ بھی برآمد ہو یہ اس Ú©ÛŒ قسمت ہے اور یہی اس کا مالک ہے۔�
    سردار Ù†Û’ فریقین Ú©Û’ سوال Ùˆ جواب خود بھی ادا کیے۔ اس طرØ+ وہ دونوں Ú©Ùˆ یہ یقین دلانا چاہتا تھا کہ اس Ù†Û’ دونوں Ú©ÛŒ روداد پوری توجہ سے سن Ù„ÛŒ ہے پھر Ú©Ú†Ú¾ غور کرنے Ú©Û’ بعد مدعی سے دریافت کیا۔ �تمہارا کوئی لڑکا ہے؟�
    �ہاںہے!�
    پھر مدعا الیہ سے پوچھا۔ �اور تمہاری کوئی لڑکی بھی ہے؟�
    �جی ہاں....� مدعا الیہ نے اثبات میں گردن بھی ہلا دی۔
    �تو تم ان دونوں Ú©ÛŒ شادی کرکے خزانہ ان Ú©Û’ Ø+والے کردو۔� اس فیصلے Ù†Û’ شہنشاہ Ú©Ùˆ Ø+یران کردیا Û” وہ فکر مند ہوکر Ú©Ú†Ú¾ سوچنے لگا۔
    سردار نے متردد شہنشاہ سے دریافت کیا۔ �کیوں کیا میرے فیصلے سے آپ مطمئن نہیں ہیں؟�
    �نہیں ایسی بات نہیں ہے۔� شہنشاہ Ù†Û’ جواب دیا۔ �لیکن تمہارا فیصلہ ہمارے نزدیک Ø+یران Ú©Ù† ضرور ہے۔�
    سردار نے سوال کیا۔ �اگر یہ مقدمہ آپ کے رو برو پیش ہوتا تو آپ کیا فیصلہ سناتے؟�
    شہنشاہ Ù†Û’ اپنا سوچا سمجھا فیصلہ سنا دیا۔ �ہم فریقین Ú©Ùˆ Ø+راست میں Ù„Û’ لیتے اور خزانہ ما بدولت Ú©ÛŒ ملکیت قرار دے کر شاہی خزانے میں داخل کردیا جاتا۔�
    �بادشاہ Ú©ÛŒ ملکیت!� سردار Ù†Û’ Ø+یرت سے پوچھا۔ �کیا آپ Ú©Û’ ملک میں سورج دکھائی دیتا ہے؟�
    �جی ہاں کیوں نہیں؟�
    �وہاں بارش بھی ہوتی ہے....�
    �بالکل!�
    �بہت خوب!� سردار Ø+یران تھا۔ �لیکن ایک بات اور بتائیں کیا آپ Ú©Û’ ہاں جانور بھی پائے جاتے ہیں جو گھاس اور چارہ کھاتے ہیں؟�
    �ہاں ایسے بے شمار جانور ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں۔�
    �اوہ خوب� میں اب سمجھا۔� سردار نے یوں گردن ہلائی جیسے کوئی مشکل ترین بات اس کی سمجھ میں آگئی ہو۔ �تو اس ناانصافی کی سرزمین میں شاید ان ہی جانوروں کے طفیل سورج روشنی دے رہا ہے اور بارش کھیتوں کو سیراب کررہی ہے۔�
    Last edited by Hidden words; 11-09-2012 at 10:05 PM.
    ___________
    Visit My Site on Current Affairs

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,000
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474857

    Default Re: شہنشاہ اعظم

    wah

    bht khoob

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    6,287
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    337 Thread(s)
    Rep Power
    21474859

    Default Re: شہنشاہ اعظم

    zbrdast sharing

  4. #4
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default Re: شہنشاہ اعظم


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •