a49.jpg
اے مرے مالک مرے پروردگار
تیری رØ+مت ایک بØ+ر بے کنار
آتش نمرود تو نے سرد کی
تو نے عیسیٰ کی بچائی زندگی
تو نے یوس٠کا رکھا قائم وقار
اے مرے مالک مرے پروردگار
نور بخشا دیدۂ یعقوب کو
دم میں اچھا کر دیا ایوب کو
دی زلیخا Ú©Ùˆ جوانی Ú©ÛŒ بÛار
اے مرے مالک مرے پروردگار
ÛÛ’ عطا Ú©ÛŒ شان بھی کیا دیدنی
آگ کے طالب کو دی پیغمبری
ایک مانگے کوئی تو دے تو Ûزار
اے مرے مالک مرے پروردگار
نوØ+ Ú©ÛŒ کشتی کا تو ÛÛŒ ناخدا
Ø±Ø§Ø³ØªÛ Ù…ÙˆØ³ÛŒÙ° Ú©Ùˆ دریا میں دیا
تیری قدرت ÛÛ’ جÛاں پر آشکار
اے مرے مالک مرے پروردگار
تاجدار انبیا کا واسطا
نعمت کونین اسے بھی کر عطا
خضرؔ بھی رØ+مت کا ÛÛ’ امیدوار
اے مرے مالک مرے پروردگار