Results 1 to 5 of 5

Thread: ہے گماں پردے کے باہر اور یقیں پردے میں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ہے گماں پردے کے باہر اور یقیں پردے میں ہے

    a67.jpg

    ہے گماں پردے کے باہر اور یقیں پردے میں ہے
    آپ پر تو چومئے وہ مہہ جبیں پردے میں ہے
    آپ کتنے زاویوں سے دیکھ سکتے ہیں اسے
    عکس اس کا دیکھئے وہ تو مکیں پردے میں ہے
    کتنی منطق اس میں پوشیدہ ہے کوئی کیا کہے !
    سب پہ جو ظاہر ہے وہ پردہ نشیں پردے میں ہے
    دعویٰ چشم بصیرت کھوکھلا لگنے لگا
    جب عقیدت نے کہا دیکھو! یہیں پردے میں ہے
    ہے انا الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ صدا تØ+ت الثریٰ سے عرش تک
    جو فلک پر ہے وہی زیر زمیں پردے میں ہے
    راز تخلیق جہاں جس کن میں ہے پروازؔ وہ
    ہے قلندر کی نظر میں یا کہیں پردے میں ہے

    2gvsho3 - ہے  گماں  پردے  کے  باہر اور یقیں  پردے  میں  ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ہے گماں پردے کے باہر اور یقیں پردے میں ہے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہے گماں پردے کے باہر اور یقیں پردے میں ہے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - ہے  گماں  پردے  کے  باہر اور یقیں  پردے  میں  ہے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: ہے گماں پردے کے باہر اور یقیں پردے میں ہے

    Shubhaan Allah Superb choice....Thanx for sharing


    30abdx0 - ہے  گماں  پردے  کے  باہر اور یقیں  پردے  میں  ہے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہے گماں پردے کے باہر اور یقیں پردے میں ہے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Shubhaan Allah Superb choice....Thanx for sharing


    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - ہے  گماں  پردے  کے  باہر اور یقیں  پردے  میں  ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •