Results 1 to 3 of 3

Thread: میں تو خود ان کے درکا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam میں تو خود ان کے درکا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں

    a159.jpg

    میں تو خود ان کے درکا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں
    اب تو آنکھوں میں کچھ بھی نہیں ہے ورنہ قدموں میں آنکھیں بچھادوں

    آنے والی ہے ان کی سواری پھول نعتوں کے گھر گھر سجادوں
    میرے گھر میں اندھیرا بہت ہے اپنی پلکوں پہ شمعیں جلادوں

    میری جھولی میں کچھ نہیں ہے میرا سرمایہ ہے تو یہی ہے
    اپنی آنکھوں کی چاندی بہادوں اپنے ماتھے کا سونا لٹادوں

    بے نگاہی پہ میری نہ جائیں دیدہ در میرے نزدیک آئیں
    میں یہیں سے مدینہ دکھادوں دیکھنے کا سلیقہ سکھادوں

    روضہ پاک پیشِ نظر ہے سامنے میرے آقا کا در ہے
    مجھ کو کیا کچھ نظر آرہا ہے تم کو لفظوں میں کیسے بتادوں

    میرے آنسو بہت قیمتی ہیں ان سے وابستہ ہیں ان کی یادیں
    ان کی منزل ہے خاک مدینہ یہ گہر یوں ہی کیسے لٹادوں

    مجھ کو اقبال نسبت ہے ان سے جن کا ہر لفظ جانِ سخن ہے
    میں جہاں نعت اپنی سنادوں ساری Ù…Ø+فل Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل جگادوں
    2gvsho3 - میں تو خود ان کے درکا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: میں تو خود ان کے درکا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں تو خود ان کے درکا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - میں تو خود ان کے درکا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •