Results 1 to 3 of 3

Thread: کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم

    یہ شعلہ نہ دب جائے یہ آگ نہ سو جائے
    پھر سامنے منزل ہے ایسا نہ ہو کھو جائے
    ہے وقت یہی یارو، جو ہونا ہے ہو جائے
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
    ہر جابر و ظالم کا کرتے ہی چلو سر خم​
    اس وادی پرخوں سے اٹھے گا دھواں کب تک
    Ù…Ø+کومی گلشن پر روئے گا سماں کب تک
    Ù…Ø+روم نوا ہوگی غنچوں Ú©ÛŒ زباں کب تک
    ہر پھول ہے فریادی آنکھوں میں لیے شبنم
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم​
    وتنام و فلسطیں ہو انگولا کہ ہو کانگو
    انسان کی آنکھوں سے گرتے ہوں جہاں آنسو
    اے شامِ ستم ہر جا توڑیں گے ترا جادو
    دیکھا نہیں جاتا اب مظلوم کا یہ عالم
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم​
    اٹھے ہو نگاہوں میں تم سوز یقیں لے کر
    امریکہ کی بندوقیں ہو جائیں گی خاکستر
    پروردہ واشنگٹن جائیں گے کہاں بچ کر
    ان جنگ پرستوں سے ہے سارا جہاں برہم
    کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
    از راجا Ø+بیب جالب​
    2gvsho3 - کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •