Results 1 to 5 of 5

Thread: ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر
    جواب مانگے کوئی، نہ کوئی حساب ہو گا بروزِ محشر

    آٹھائیں گے سر وہ سجدے سے تب ھمارے سرور نبئ رحمت
    جب ان سے رب کا حسین و دلکش خطاب ہوگا بروزِ محشر

    وہ اپنی توصیف کاش سن لیں وہاں بھی ہم سے کنارِکوثر
    ہمیں یقیں ہےھمارا پورا یہ خواب ہوگا بروزِ محشر

    یہاں پہ ہجرِشہِ امم سے ہوا ہےجس کابھی سوختہ دل
    کُھلا اسی پر حسین جنت کا باب ہوگا بروزِ محشر

    حریمِ عشقِ نبی میں کیسا سرور پایا ہے عاشقوں نے
    کہ جس سےبےخود ہیں وہ ابھی تک جواب ہوگا بروزِمحشر

    لکھے جو مدحِ نبی مسلسل خلوصِ دل سے جہاں میں لوگو
    چمک میں بڑھ کر اسی کا نورِ ثواب ہو گا بروزِ محشر

    جہاں بھی ہوگا نبی کادشمن پکڑ میں ہو گا خداکی ہر دم
    عتاب دنیا میں بھی سہے گا عذاب ہوگابروزِ محشر

    پڑھا درود و سلام بےحد یہاں پہ شاہِ امم کا جس نے
    اسی کے سرپر کرم کا چھایا سحاب ہوگا بروزِمحشر

    نبئ رحمت، شفیعِ امت، نہیں ہے ان سا کہیں بھی زینب
    نہ انکے جیسا وہاں کسی کا شباب ہو گا بروزِ محشر
    -------
    کلام ! سیدہ زینب سروری
    2gvsho3 - ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    wahhhh bht umda jazak Allah Khairen


    30abdx0 - ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht umda jazak Allah Khairen

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

  4. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - ترے محبوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •