Results 1 to 5 of 5

Thread: ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر
    جواب مانگے کوئی، نہ کوئی Ø+ساب ہو گا بروزِ Ù…Ø+شر

    آٹھائیں Ú¯Û’ سر وہ سجدے سے تب ھمارے سرور نبئ رØ+مت
    جب ان سے رب کا Ø+سین Ùˆ دلکش خطاب ہوگا بروزِ Ù…Ø+شر

    وہ اپنی توصیف کاش سن لیں وہاں بھی ہم سے کنارِکوثر
    ہمیں یقیں ہےھمارا پورا یہ خواب ہوگا بروزِ Ù…Ø+شر

    یہاں پہ ہجرِشہِ امم سے ہوا ہےجس کابھی سوختہ دل
    کُھلا اسی پر Ø+سین جنت کا باب ہوگا بروزِ Ù…Ø+شر

    Ø+ریمِ عشقِ نبی میں کیسا سرور پایا ہے عاشقوں Ù†Û’
    کہ جس سےبےخود ہیں وہ ابھی تک جواب ہوگا بروزِمØ+شر

    Ù„Ú©Ú¾Û’ جو مدØ+ِ نبی مسلسل خلوصِ دل سے جہاں میں لوگو
    Ú†Ù…Ú© میں بڑھ کر اسی کا نورِ ثواب ہو گا بروزِ Ù…Ø+شر

    جہاں بھی ہوگا نبی کادشمن پکڑ میں ہو گا خداکی ہر دم
    عتاب دنیا میں بھی سہے گا عذاب ہوگابروزِ Ù…Ø+شر

    پڑھا درود Ùˆ سلام بےØ+د یہاں پہ شاہِ امم کا جس Ù†Û’
    اسی Ú©Û’ سرپر کرم کا چھایا سØ+اب ہوگا بروزِمØ+شر

    نبئ رØ+مت، شفیعِ امت، نہیں ہے ان سا کہیں بھی زینب
    نہ انکے جیسا وہاں کسی کا شباب ہو گا بروزِ Ù…Ø+شر
    -------
    کلام ! سیدہ زینب سروری
    2gvsho3 - ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    wahhhh bht umda jazak Allah Khairen


    30abdx0 - ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht umda jazak Allah Khairen

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

  4. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - ترے Ù…Ø+بوں کا ہےشرف یہ کہ بخشے جائیں گےہر قدم پر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •