Results 1 to 3 of 3

Thread: ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھے

    ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھے
    کرشمے سارے اسے آج ہی دکھانے تھے

    حقارتیں ہی ملیں ہم کو زنگ آلودہ
    دلوں میں یوں تو کئی قسم کے خزانے تھے

    یہ دشت تیل کا پیاسا نہ تھا خدا وندا
    یہاں تو چار چھ دریا ہمیں بہانے تھے

    کسی سے کوئی تعلق رہا نہ ہو جیسے
    کچھ اس طرح سے گزرتے ہوئے زمانے تھے

    پرندے دور فضاؤں میں کھو گئے علویؔ
    اجاڑ اجاڑ درختوں پہ آشیانے تھے
    2gvsho3 - ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھے

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •