Results 1 to 3 of 3

Thread: سر جھکایا قلم نے جو قرطاس پر پھول اس کی زباں سے بکھرنے لگے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam سر جھکایا قلم نے جو قرطاس پر پھول اس کی زباں سے بکھرنے لگے

    ï·º
    سر جھکایا قلم نے جو قرطاس پر پھول اس کی زباں سے بکھرنے لگے
    مدØ+تِ مصطفےٰ تیرا اØ+سان ہے تجھ سے کیا کیا مقدر سنورنے Ù„Ú¯Û’
    یہ تو ان کی عنایات کی بات ہے ورنہ کیا ہوں میں کیا میری اوقات ہے
    جس کا دنیا میں پرسان کوئی نہ تھااسکے دامن میں تارے اترنے لگے
    یونہی مجھ پر کرم اپنا رکھناسدا اے مرے چارہ گراے شہ دوسرا
    تیری چشمِ کرم جس طرف کو اٹھی اس طرف نور سینوں میں بھرنے لگے
    قطب Ùˆ ابدال غوث Ùˆ ولی متقی سب Ú©ÛŒ Ù…Ø+سن ہے نورِ تجلی تیری
    روشنی تیرے کردار کی پاکے سب سینہ ٔ سنگ کو موم کرنے لگے
    عشق سچا اگر ہو تو دیدار کی قید کوئی نہیں فاصلے کچھ نہیں
    ہو گئی جن Ú©Û’ دل Ú©Ùˆ بصارت عطا لمØ+ہ لمØ+ہ وہ دیدار کرنے Ù„Ú¯Û’
    Ú©Ú†Ú¾ عجب وضع سے کررہے ہیں بسر تیرے عشاق سب اپنے شام Ùˆ سØ+ر
    جیتا دیکھا کسی کو تو جینے لگے مرتادیکھا کسی کو تو مرنے لگے
    اے خدا آسؔ کو وہ عطا نعت کر جو منور کرے سب کے قلب و نظر
    بے سہاروں کو تسکین جو بخش دے غم کے ماروں کے جو زخم بھرنے لگے
    ï·º


    2gvsho3 - سر جھکایا قلم نے جو قرطاس پر پھول اس کی زباں سے بکھرنے لگے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: سر جھکایا قلم نے جو قرطاس پر پھول اس کی زباں سے بکھرنے لگے

    Subhan Allah bohat umda intekhab keep sharing


    30abdx0 - سر جھکایا قلم نے جو قرطاس پر پھول اس کی زباں سے بکھرنے لگے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سر جھکایا قلم نے جو قرطاس پر پھول اس کی زباں سے بکھرنے لگے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Subhan Allah bohat umda intekhab keep sharing

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - سر جھکایا قلم نے جو قرطاس پر پھول اس کی زباں سے بکھرنے لگے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •